بڑے پیر کا فاتحہ کتنی بار پڑھا جائے گا ؟

سوال: بڑے پیر کا فاتحہ کتنی بار پڑھا جائے گا ؟

جواب:فاتحہ یعنی  کسی بزرگ یا مسلمان کے لئے ایصال ثواب کرنا،اس کی شرعا کوئی تعداد مقرر نہیں ،جتنا زیادہ ایصال ثواب  کریں گے اتنا ہی زیادہ ثواب ملے گا ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے