بچہ گود لیناکیسا ہے ؟اس کی ولدیت میں پالنے والے کا نام لکھنا کیسا ہے؟

سوال: بچہ گود لیناکیسا ہے ؟اس کی ولدیت میں پالنے والے کا نام لکھنا کیسا ہے؟

جواب: بچہ گود لینا شرعاً جائز ہے ، لیکن یہ یاد رہے کہ اولادکوان کے حقیقی باپ کی طرف منسوب کرناضروری ہے اورکسی غیرکی طرف منسوب کرناحرام ہےلہٰذالکھنے،بولنے اورتمام کاغذات میں حقیقی باپ ہی کانام لکھنا ضروری ہے۔ہاں البتہ چونکہ سرپرست صرف باپ ہی نہیں ہوتابلکہ کوئی اوربھی ہوسکتاہے اس لئے سرپرست کے خانے میں پرورش کرنے والے کانام لکھاجائے تواس میں شرعاًکوئی حرج نہیں۔

(دعوت اسلامی)

کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے