بچوں کو قرآن پڑھانے پر ہدیہ کرناکیا ضروری ہوتا ہے؟اس کی کیا دلیل ہے؟

سوال: بچوں کو قرآن پڑھانے پر ہدیہ  کرناکیا ضروری ہوتا ہے؟اس کی کیا دلیل ہے؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرآپ کی مرادوالدین کا بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلوانے پر ہدیہ کرنا لازم ہے یا نہیں ؟تو بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلوانے پر ہدیہ یعنی صدقہ و خیرات کرنا اگرچہ شرعا لازم نہیں ،لیکن صدقہ و خیرات کرنا برکت کا سبب ہے،لہذا  تعلیم قرآن میں برکت کے حصول کے لئے اگر صدقہ خیرات کیا جائے تو اللہ تعالیٰ کی بارگا ہ میں امیدہے کہ صدقہ و خیرات کرنے کے سبب تعلیم قرآن کے  حصول  میں آسانی ہوگی۔

(دعوت اسلامی)

فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے