بندے کے پاس جب نصاب کی مقدار رقم آئے ،توکیا اسی وقت زکوٰۃ کی اد ا ئیگی لازم ہوتی ہے یا جب اس پرسال گزر جائے ؟

سوال: بندے کے پاس جب  نصاب کی مقدار رقم آئے ،توکیا اسی وقت زکوٰۃ   کی اد ا ئیگی لازم ہوتی ہے یا جب اس پرسال گزر جائے ؟

جواب:اموال زکوٰۃ میں سے نصاب کی مقدارپر سال گزرے تو زکوٰۃ لازم ہوتی ہے۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے