بندہ شرعی مسافر کب بنتاہے؟

سوال: بندہ  شرعی مسافر کب بنتاہے؟

جواب:92کلومیٹر سفر کرنے والا شرعی مسافر ہے اور 92 کلومیٹر کی مسافت  کا اعتبارایک شہر کی آبادی کے اختتام سے دوسرے شہر کی آبادی کی ابتدا ء تک کیا جائے گا،اگرتوایک شہر کی آبادی کی انتہاء سے لے کردوسرے شہر کی آبادی کی ابتداء تک 92کلومیٹر کا فاصلہ  ہے ،تو یہ شرعی مسافر کہلائے گا، ورنہ نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے