بغیر وضو کے اذان دینا کیسا ہے؟

سوال: بغیر وضو کے اذان دینا کیسا ہے؟

جواب:بغیر وضو کے اذان دینا  مکروہ  وممنوع ہے،البتہ اگر کسی نے بغیر وضو کے اذان دے دی تو اذان ہو جائے گی ،اس کا اعادہ نہیں کیا جائے گا۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے