بغیر اقامت کے جماعت کروانا کیسا

سوال: اگر غلطی سے بغیر اقامت کے جماعت کھڑی ہوگئ  تو اس نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب:مسجد کی فرض نماز کی جماعت مستحبہ اقامت پڑھے بغیرقائم کرنا مکروہ ہے لیکن اس سے نماز کے درست ہونے یا نہ ہونے  میں کوئی فرق نہیں آئے گاکہ اگر اس کے علاوہ نمازمیں کوئی اور مانع شرعی نہ پایا جائے تو نماز درست ہی کہلائے گی۔

(دعوت اسلامی)

فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے