سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ گھروں کی چھتوں پر کانٹے دار پودے نہیں لگانے چاہئے تو کیا یہ لگانا جائز نہیں ؟
جواب: اپنے گھر کی چھت پر ہر قسم کے پودے لگانا (چاہے کانٹے دار ہو یا نہ ہو)جائز ہے شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ۔

Tags بعض لوگ کہتے ہیں کہ گھروں کی چھتوں پر کانٹے دار پودے نہیں لگانے چاہئے تو کیا یہ لگانا جائز نہیں ؟ کانٹے دار پودے