بعض لوگ کہتے ہیں کہ ننگے سر وضو کرنے سےوضو نہیں ہوتا ،تو صحیح مسئلہ کیا ہے؟

سوال: بعض  لوگ کہتے ہیں کہ ننگے سر وضو کرنے سےوضو نہیں ہوتا ،تو صحیح مسئلہ کیا ہے؟

جواب:وضو کے لئے سر کاڈھانپنا ضروری نہیں ،ننگے سر وضو کرنے سے بھی وضو ہو جائے گا۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے