سوال: بعض خاندانوں میں کالا کپڑا پہننے نہیں دیا جاتا کہ ہمارے بڑوں نے منع کیا ہے اس سے نقصان ہوتا ہے اس کے بارے شرعی رہنمائی فرمادیں؟
جواب:کالا کپڑا پہننا مرد وعورت دونوں کوجائزہے،اورپہننے سے نقصان ہوشرعاً اس کی کوئی اصل نہیں۔

Tags بعض خاندانوں میں کالا کپڑا پہننے نہیں دیا جاتا کہ ہمارے بڑوں نے منع کیا ہے اس سے نقصان ہوتا ہے اس کے بارے شرعی رہنمائی فرمادیں ؟ کالا کپڑا پہننے