برہنہ نماز پڑھنا کیسا

سوال: ایک انسان کو چٹائی یا کوئی چیز جس سے ستر چھپاکر نماز پڑ سکتا تھا ،میسر تھی لیکن اس نے پھر بھی  برہنہ ہونے کی حالت میں نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں جب کوئی ایسی چیز میسر تھی کہ جس سے ستر کو چھپایا جاسکتا تھا،تو برہنہ پڑھنے والے شخص کی نماز شروع ہی  نہ ہوگی۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے