سوال: بد مذہب کی اذان کا جواب دینا کیسا ہے؟
جواب: بدمذہب کی اذان کاجواب دیناواجب نہیں ہے،البتہ اللہ تعالیٰ کااسمِ جلالت سُن کرتعظیمی کلمات اورحضورِاکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کا نامِ مبارک سن کردرودشریف پڑھاجائے گا۔

Tags بد مذہب کی اذان کا جواب دینا بد مذہب کی اذان کا جواب دینا کیسا بد مذہب کی اذان کا جواب دینا کیسا ہے؟ کیا بد مذہب کی اذان کا جواب دینا جائز ہے