بال کٹوانے کے پیسے پہلے دینا کیسا

سوال: ایک شخص نائی کے پاس آتا ہے بال کٹوانے کے لئے ،اس کو بال کٹوانے کی رقم پہلے دے دیتا ہے اور کہتا ہے کہ میں ابھی آتا ہو ں ،لیکن بعد میں نہیں آتا ،نائی اس شخص کو جانتا بھی نہیں اب نائی اس  رقم کو محفوظ کرے ،استعمال کرے کیا کرے؟

جواب: نائی کے پاس جو رقم ہے اس کی حیثیت قرض کی ہے ،قرض کے بارے حکم شرعی یہ ہے کہ اگر قرض خواہ کا علم نہ ہو تو خوب تلاش و بیسار کے بعد بھی اس کا علم نہ ہو پائے  ،مال بھی موجود ہو تو اس  مال کو صدقہ کرنا لام ہے۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے