سوال: ایک ہی رمضان میں 2 روزہ ٹوٹ جائے اوران کفارہ ادا کرنا ہے،کیا کفارے بھی 2 ادا کرنے ہو گے؟
جواب:دریافت کردہ صورت میں اگردونوں روزے ایک ہی رمضان کے ہیں اورپہلے کا کفارہ ادا نہ کیاہوتوایک ہی کفارہ دونوں کے لیے کافی ہے۔
اوراگرپہلے کا ادا کرنے کے بعد کفارہ لازم ہوا،تواب دوسرے روزے کاکفارہ علیحدہ سے ادا کرناہوگا۔