سوال: ایک گھر رہائش کے لئے لے لیاہے اس کے علاوہ اگر گھرخریدوں کاروبار کے لئے توکیااس کے لئے بینک سے قرضہ لینے کی اجازت ہے یاصرف رہائش کے لئے ہی لے سکتے ہیں؟میں امریکہ سے بات کر رہا ہوں۔
جواب: کفار کا ایسا بینک کہ جس میں مسلمان کا کوئی شئیر نہ ہواس بینک سے رہائش کے لئے ایک گھربنانے کے لئے قرض لینے کی شرعا اجازت ہے۔البتہ کاروبار کے لئے قرض لینے کی شرعاً اجازت نہیں ۔