ایک نماز میں دوسری نماز کا وقت شروع ہوگیا تو نماز کا حکم

سوال: ظہرکے وقت میں ظہر کی فرض نماز شروع کی اور اس دوران عصر کا وقت شروع ہوگیا تو اب اسے ظہر  کی نماز قضا کرنا ہوگی؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں ظہر کی نماز کو ادا ہی مانا جائے گا  ،اس کی قضا نہیں کی جائے گی۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے