ایک مرغی ذبح کرنے کے بعد خون لگی چھری سے دوسری مرغی ذبح کرنا کیسا؟

سوال: ایک مرغی ذبح کرنے کے بعد خون لگی چھری سے دوسری مرغی ذبح کرنا کیسا؟

جواب: ایک مرغی ذبح کرنے کے بعد خون لگی چھری سے دوسری مرغی ذبح کرنا جائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے