ایک عورت جو نماز نہیں پڑھتی روزہ نہیں رکھتی ،کہتی ہے مجھ پر بزرگوں کی سواری ہوتی ہے تو اس کی اصل کیا ہے؟

سوال:ایک عورت جو نماز  نہیں پڑھتی روزہ نہیں رکھتی ،کہتی ہے مجھ پر بزرگوں کی سواری ہوتی ہے تو اس کی اصل کیا ہے؟

جواب: کسی مردیاعورت پربزرگوں کی سواری کاآنایہ سب باتیں خرافات وبدعات اور سخت ناجائزوحرام ہیں،شریعت میں ان کی کوئی اصل وحقیقت نہیں،یہ صرف جنات کااثرہوتاہے ۔

کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے