سوال: ایک عورت جس کی عمر 65 سال ہے اگر اس کا دوسرا شوہر فوت ہوجائے تو کیا اس عورت پر عدت لازم ہوگی؟
جواب: دریافت کردہ صورت میں اگرچہ اس عورت کی عمر65سال ہی کیوں نہیں ،اس کے شوہر فوت ہونے پر اس عدت وفات یعنی 4ماہ 10دن عدت گزارنا لازم ہوگا۔

Tags ایک عورت جس کی عمر 65 سال ہے اگر اس کا دوسرا شوہر فوت ہوجائے تو کیا اس عورت پر عدت لازم ہوگی؟