ایک عورت جس کا حمل ایک ماہ کے بعد ساقط ہوگیا تو جو خون آیا اس کے بارے کیا حکم ہے؟

سوال: ایک عورت جس کا حمل ایک ماہ کے بعد ساقط ہوگیا تو جو خون آیا اس کے بارے کیا حکم ہے؟

جواب:عضؤ بننے  سے پہلے حمل ساقط ہونےپر آنے والے خون کے بارے حکم شرعی یہ ہے کہ اب جاری ہونے والا خون نفاس نہیں،اوراب اگرخون تین دن تک جاری رہاہواوراس سے پہلے پندرہ روزپاکی کے بھی گزر گئے ہوں تووہ خون حیض شمارہوگا اس صورت میں عورت کے  جو عادت کے ایام ہوں گے اتنے ایام کے مطابق حیض کے ایام قرار پائیں جبکہ باقی ایام استحاضہ کے شمار ہوں گے اوراگرتین دن سے پہلے ہی بندہوگیاہویااس سے پہلے پندرہ روزپاکی کے نہ گزرے ہوں تویہ استحاضہ یعنی بیماری کاخون شمارہوگا۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے