سوال: ایک عورت جس کا ایک مہینے کا حمل ہے اس دوران خون نکل رہا ہے ،عورت کا خیال ہے کہ اس طرح بچہ صحیح پیدا نہیں ہوگا ،کیااس وجہ سے وہ حمل گروا سکتی ہیں ؟
جواب: شائد بچہ تندرست پیدا نہیں ہوگا محض اس خدشہ کی وجہ سے حمل گرانا ناجا ئز و گناہ ہے۔

Tags ایک عورت جس کا ایک مہینے کاحمل ہے اس دوران خون نکل رہا ہے عورت کا خیال ہے کہ اس طرح بچہ صحیح پیدا نہیں ہوگا کیااس وجہ سے وہ حمل گروا سکتی ہیں ؟