ایک عورت جسکا شوہر فوت ہوا ہے،اب یہ عورت عدت میں ہے،یہ عدت ہجری کے حساب سے 4ماہ 10دن یا 130 دن گزارے گی؟

سوال: ایک عورت جسکا شوہر فوت ہوا ہے،اب یہ عورت عدت میں ہے،یہ عدت ہجری کے حساب سے 4ماہ 10دن یا 130 دن گزارے گی؟

جواب: دریافت کردہ  صورت میں اگر شوہر کی وفات قمری مہینے کی پہلی تاریخ کو ہوئی تو قمری مہینے کے حساب سے چار مہینے اور اس کے اوپر 10دن عدت کے ہوں گے،البتہ اگر قمری مہینے کی پہلی تاریخ کو انتقال نہیں ہوا بلکہ کسی اور تاریخ کو ہوا ہے تو 130دن عدت کے شمار کئے جائیں گے۔

(دعوت اسلامی)

اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے