ایک عمرہ میں کتنوں لوگوں کا نام لے کر ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟یا الگ الگ نام لے کر عمرہ کرنا ہوگا؟

سوال: ایک عمرہ میں کتنوں لوگوں  کا نام لے کر ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟یا الگ الگ نام لے کر عمرہ کرنا ہوگا؟

ایک عمرہ کا ثواب متعدد لوگوں کو ایصال کرنا  یا ہر ایک کے لئے الگ الگ عمرہ کر کے ایصال کرنا دونوں طرح درست ہے۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے