سوال: ایک شخص کا نکاح ہو ا ہے پہلے سے ،یہاں اس ملک میں آکر دوبارہ نکاح کروانا ہوتا ہے قانونی طورپر ،تو کیا اس طرح دوبارہ اسی سے نکاح کرسکتے ہیں ؟
جواب:دریافت کردہ صورت میں جس عورت سے پہلے نکاح ہوا ہے ،قانونی کاروائی مکمل کرنے کے لئے دوبارہ اسی سے نکاح کرنے میں حرج نہیں ۔