سوال: ایک شخص پر حج فرض نہیں ہوا،لیکن عمرہ کرتا ہے تو کیااس سے وہ گناہ گار تو نہیں ہوگا؟
جواب:جس پر حج فرض نہیں ،اگر وہ حج نہیں کرتا محض عمرہ ہی کرتا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں کہ گناہ تب ملے گا جب حج فرض ہونے کے بعد جان بوجھ کر تاخیر کرے گا۔

Tags ایک شخص پر حج فرض نہیں ہوا لیکن عمرہ کرتا ہے تو کیااس سے وہ گناہ گار تو نہیں ہوگا؟