ایک شخص نے گورنمنٹ سے تالاب کرائے پرلیا ،اس کا کام نہیں چلا اس نے آگے زیادہ کرائے پر دے تو کیا اس طرح کرنا جائز ہے؟

سوال: ایک شخص نے گورنمنٹ سے تالاب  کرائے پرلیا ،اس کا کام نہیں چلا اس نے آگے زیادہ کرائے پر دے  تو کیا اس طرح کرنا جائز ہے؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر  یہ دینا قانونی جرم نہیں ،تو آگے کرائے پر دے سکتے ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے