ایک شخص جوصاحب نصاب نہیں ،ان پر زکوٰۃ فرض نہیں ،پھر بھی یہ روزانہ 5روپے زکوٰۃ کی نیت سے نکالتا ہے ،تو کیا اس کی زکوٰۃ مانی جائے گی؟

سوال: ایک شخص جوصاحب نصاب نہیں ،ان پر زکوٰۃ فرض نہیں ،پھر بھی یہ روزانہ 5روپے زکوٰۃ کی نیت سے نکالتا ہے ،تو کیا اس کی زکوٰۃ مانی جائے گی؟

جواب: دریافت کردہ صورت میں  اللہ تعالیٰ کی راہ میں دینے والی رقم اگرچہ زکوٰۃ  نہیں کہلائے ،صدقہ نافلہ کہلائے  اور یہ دینا چاری رکھا جائے کہ صدقہ دینا ثواب کا کام ہے اور اللہ تعالیٰ کوخوش کرنے والا عمل ہے۔

(دعوت اسلامی)

عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے