ایک شخص جس نے رات کو روزہ رکھنے کی نیت کی ،لیکن صبح کو سحری کے لئےاٹھ نہ سکا تو کیا یہ اب روزہ چھوڑ سکتا ہے ؟

سوال:ایک  شخص جس نے رات کو روزہ رکھنے کی نیت کی ،لیکن صبح کو سحری کے لئےاٹھ نہ سکا تو کیا یہ اب روزہ چھوڑ سکتا ہے ؟

جواب: اولاً یہ یاد رکھیں کہ روزہ رکھنے کے لئے سحری کرنا شرط نہیں ،اگر سحری نہ بھی کی تو رات سے صبح زوال سے پہلے تک اگر روزے کی نیت کر لی تو روزہ ہوگیا ،لہذا اگر سحری کے لئے کوئی اٹھ نہ سکے ،تو زوال سے پہلے پہلے روزہ کی نیت کر لے اس کا روزہ ہو جائے گا ،اسے بلاعذر شرعی روزہ چھوڑنےکی اجازت نہیں ۔

شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے وقفے سے بھی رکھے جاسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے