سوال: ایک شخص بیمارنہیں ہے ،دوسرا انسان لوگوں میں افواہ پھیلا رہاہے کہ یہ بیمار ہے تو دوسرے شخص کا ایسا کرنا کیسا ہے؟
جواب: کسی تندرست شخص کے بارے لوگوں کو کہنا کہ یہ بیمار ہے ،جھوٹ اورکبھی دل آزاری کاسبب بھی ہوگااوردونوں باتیں ہی ناجائزوگناہ ہیں۔

Tags ایک شخص بیمارنہیں ہے دوسرا انسان لوگوں میں افواہ پھیلا رہاہے کہ یہ بیمار ہے تو دوسرے شخص کا ایسا کرنا کیسا ہے؟