ایک آدمی نے نفلی روزہ رکھا اس نے فحش فلم دیکھ لی اورانزال ہوگیاتوکیااس سے کفارہ لازم ہوگا؟

سوال:ایک آدمی نے نفلی  روزہ رکھا اس نے فحش فلم دیکھ لی اورانزال ہوگیاتوکیااس سے کفارہ لازم ہوگا؟

جواب:فحش فلمیں دیکھناسخت ناجائز و حرام  اورجہنم میں  لے جانے والا کام ہے اورخصوصا روزے کی حالت میں ایسا کرنا اور بھی برا ہے ،البتہ صرف دیکھ لینے سے بغیرچھوئے یاہتھ لگائے انزال ہوجائے تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔

شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے وقفے سے بھی رکھے جاسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے