ایصال ثواب کے لئے ان کی برسی کاانتظارکرناچاہئے؟یاجب بھی چاہیں ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟

سوال: ایصال ثواب کے لئے ان کی برسی کاانتظارکرناچاہئے؟یاجب بھی چاہیں ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟

جواب:ایصال ثواب کرنے کے لئے  برسی کاانتظار کرنا ضروری نہیں،جب بھی جس وقت چاہیں فوت شدگان کوایصال ثواب کر سکتے ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے