تازہ ترین

ایسے قرآن پاک جومدرسۃ المدینہ پر وقف کیے گئے ہوں،کیاان قرآن پاک پر پینسل سے نشانات وغیرہ لگا سکتے ہیں؟

سوال: ایسے قرآن پاک جومدرسۃ المدینہ پر وقف کیے گئے ہوں،کیاان قرآن پاک پر پینسل سے نشانات وغیرہ لگا سکتے ہیں؟

جواب: ایسے قرآن پاک جو مدرسۃ المدینہ پر وقف ہوں ،ان پر اسباق یا اغلاط کی نشاندہی کے لئے پینسل وغیرہ سے نشانات لگانے کی شرعاً اجازت نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے