ایسی کوئی روایت ہے کہ رمضان میں کپڑے سلوانے سے کیا کپڑوں کا حساب نہیں دینا پڑتا؟

سوال: ایسی کوئی روایت ہے کہ رمضان میں کپڑے سلوانے سے کیا کپڑوں کا حساب نہیں دینا پڑتا؟

جواب:رمضان میں کپڑے سلوانے سے ان کپڑوں کا حساب نہ ہو ۔تلاش کے باوجودایسی کوئی روایت نظر  سے نہیں گزری۔

۔(دعوت اسلامی)

فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے