ایسی لپ سٹک استعمال کرنا کہ جس میں الکوحل ہو جائز ہے؟

سوال: ایسی لپ سٹک استعمال کرنا کہ جس میں الکوحل ہو جائز ہے؟

جواب:ایسی لپ سٹک لگانے کی ممانعت کی جائے گی کیونکہ لپ سٹک عام طورپرخودسے یاہونٹوں پرزبان پھیرنے سے منہ میں چلی جاتی ہے لہذاالکوحل والی لپ سٹک کوبھی منہ میں داخل ہونے سے روکنامشکل ہوگااس لیے ممانعت ہی کی جائے گی۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے