ایساامام جو سجدہ میں پاؤں کی چھ انگلیاں نہیں لگاتا،بلکہ پانچ لگاتا ہے تو اس کے پیچھے اس طرح پڑھی ہوئی نماز ہو جائے گی؟

سوال: ایساامام جو سجدہ میں پاؤں کی چھ انگلیاں نہیں لگاتا،بلکہ پانچ لگاتا ہے تو اس کے پیچھے اس طرح پڑھی ہوئی نماز ہو جائے گی؟

جواب: سجدہ میں کم ازکم دونوں پاؤں کی انگلیوںمیں سے ایک انگلی کاپیٹ لگانافرض،ہر پاؤں کی تین انگلیوں کا پیٹ لگانا واجب اوردونوں پاؤں کی دسوں انگلیوں کاپیٹ لگاناسنت ہے ، لہذاایساشخص  جوجان بوجھ کرسجدے میں ہرپاؤں کی  تین سے کم انگلیاں زمین پرلگاتاہواس کے پیچھے نمازپڑھناجائزنہیں،کہ اس سے فرض تو اگرچہ ادا ہوجائے گا،لیکن جان بوجھ کر اس طرح کرنے پر امام کی اور مقتدیوں کی نماز مکروہِ تحریمی اور واجب الاعادہ ہوگی۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے