سوال: ایزی پیسہ میں 2000 pkr رکھنے پر فری منٹس دیے جاتے ہیں ۔ کیا وہ جائز ہیں ؟
جواب:ایزی پیسہ میں رقم جمع کروانے پر جو فری منٹس ملتے ہیں یہ سود ہے ،سود کا لین دین کرنا سخت ناجائز و گنا ہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے،لہذا فوراً اس اکاؤنٹ کو بند کروا کر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں تو بہ کی جائے ۔