اہلیہ کی پراپرٹی سے رینٹ آتا ہے تو کیا ہر بار استعمال کرنے کے لئے اس سے اجازت لینا ضروری ہے

سوال: اہلیہ کی پراپرٹی سے رینٹ آتا ہے تو کیا ہر بار استعمال کرنے کے لئے اس سے اجازت لینا ضروری ہے

جواب: صورت مسئولہ میں اگر آپ کی اہلیہ نے آپ کو ہمیشہ کے لئے استعمال کی اجازت دی ہوئی ہے تو جب تک وہ  منع نہیں کر دیتی اس وقت تک استعمال کرسکتے ہیں ،ہر مہینے  اجازت لینا ضروری نہیں ،اگر مخصوص وقت تک  یا مخصوص مہینے کا کرایہ استعمال کرنے کی اجازت دی ہے تو وقت کے ختم ہونے پر دوبارہ استعمال کرنے کے لئے دوبارہ اجازت لینا ہوگی۔

(دعوت اسلامی)

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے