اگر کوئی یوں کہے کہ اللہ کو بندے کی نمازوں کی حاجت نہیں لیکن اللہ کو بندے کے ایمان کی حاجت ہے؟

سوال: اگر کوئی یوں کہے کہ اللہ کو بندے کی نمازوں کی حاجت نہیں لیکن اللہ کو بندے کے ایمان کی حاجت ہے؟

جواب:یہ کہنا کہ اللہ کو بندے کے ایمان کی حاجت ہے کلمہ کفرہےجس نے ایسا کہا وہ توبہ کرے اور تجدید ایمان کرےاور اگر شادی شدہ ہے تو تجدید نکاح بھی کرے۔

(دعوت اسلامی)

اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے