سوال: اگر کوئی قسم کھا لے کہ میں تجھی سے شادی کروں گا کسی اور سے نہیں کروگا,بعد میں کسی اور سے شادی کرلے، تو کیا قسم ٹوٹ جائے گی؟
جواب:’’تجھی سے شادی کروں گا ‘‘کی قسم تو مرنے پر ہی ٹوٹے گی البتہ’’ کسی دوسری سے شادی نہ کرنے کی قسم‘‘ ، کسی سے شادی کرنے پر ٹوٹ جائے گی۔