اگر کوئی عورت اپنے شوہرکو طلاق لینا چاہے تو کس صورت میں طلاق لے سکتی ہے؟

سوال: اگر کوئی عورت اپنے شوہرکو طلاق لینا چاہے تو کس صورت میں طلاق لے سکتی ہے؟

جواب:طلاق کا حق اللہ تعالیٰ نے شوہر کو دیا ہے ،عورت کے طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی ۔اورہاں بعض صورتیں ایسی ہوتی ہیں کہ جن میں شوہرکی طرف سے عورت کوطلاق کاحق تفویض کیاجاتاہے ،آپ کی اگرکوئی ایسی صورت ہوتوواضح کریں تاکہ اس کے مطابق حکم شرعی بیان کیاجاسکے۔

اورشوہر کو طلاق دینے کی اجازت کی مختلف صورتیں ہیں آپ اپنی مخصوص صورت بتائیں ،تاکہ اس صورت کے متعلق متعین جواب دیا جائے۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے