اگر کوئی شخص بالغ ہے لیکن اس کا قد چھوٹا ہے تو کیا وہ پہلی صف میں کھڑا ہو سکتا ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص بالغ ہے لیکن اس کا قد چھوٹا ہے تو کیا وہ پہلی صف میں کھڑا ہو سکتا ہے؟

جواب:ایسا بالغ شخص جس کا قد چھوٹا ہو اس کا پہلی صف میں کھڑا ہونا شرعاً جائز ہے ،اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے