سوال: اگر کسی کے درود شریف پڑھتے وقت مخارج صحیح ادا نہ ہوں تو کیا اُس کے بھی درود شریف قبول ہیں اور کیا اُسے بھی وہ فضائل حاصل ہونگے ؟
جواب:درود شریف پڑھنے کا ثواب تو تبھی ملے گا جب اسے صحیح تلفظ کے ساتھ ادا کیا جائے،غلط تلفظ کے ساتھ پڑھنے میں معانی بدلنے کی صورت میں ثواب کی بجائے گناہ بھی ہوسکتا ہے۔