سوال: اگر کسی کی وراثت کی کوئی چیز اس شخص کے علم میں لائے بغیر اس کی طرف سے صدقہ و خیرات کر دی جائے اور اس سے اس چیز کو اس ڈر سے چھپایا جائے کہ وہ جوا، شراب یا حرام کاموں میں لگائے گا تو ایسا کرنا جائز ہے۔
جواب:مالک کی اجازت کے بغیر اس کی چیز صدقہ و خیرات کردینا خواہ اس ڈرسے ہو کہ یہ اس مال سے گناہ کرے گا ،یہ بھی ناجائزو گناہ ہے۔