اگر کسی نے تکبیر تحریمہ اس طرح پڑھی کہ ہاتھ باندھنے کے بعد اللہ اکبر کہا تو کیا نماز ہوجائے گی ؟

سوال: اگر کسی نے تکبیر تحریمہ اس طرح پڑھی کہ ہاتھ باندھنے کے بعد اللہ اکبر کہا تو کیا نماز ہوجائے گی ؟

جواب:تکبیر تحریمہ کہنے سے پہلے ہاتھ اٹھاناسنت ہے ،البتہ اگر کسی نے خلاف سنت ہاتھ پہلے اٹھائے اورتکبیر تحریمہ بعد میں کہی تو نمازہوجائے گی لیکن خلاف سنت ہوئی ۔

البتہ جان بوجھ کر سنت کی مخالفت کرنے کی اجازت نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے