سوال: اگر مرد کا کوٹ ہو لیکن دیکھنے میں یہ واضح نہ ہو کے مرد کیلئے بنایا گیا ہے، تو کیا عورت پہن سکتی ہے؟
جواب: مردو عورت کے کپڑوں میں عموماً فرق ہوتا ہے ،البتہ اگر کوئی اس طرح کا کوٹ ہو جس میں مرد وعورت کے لئے خصوصیت کی کوئی نشانی نہ پائی جائے تو ایسا کوٹ عورت پہننا چاہے ،پہن سکتی ہے۔