سوال: اگر مخصوص ایام والی عورت کو دوسری عورت وضو کروائے تو کیا اس کا وضو ہو جائے گا؟
جواب: مخصوص ایام والی عورت خود وضو کرے یاکوئی اور کروائے تو وضو تو ا س کا اگرچہ ہوجائے گا ،لیکن اس کے لئے قرآن پاک پڑھنا چھونا جائز نہ ہوگا ،البتہ اسے ذکرو درود پڑھنے میں حرج نہیں ۔