سوال: اگر ماموں کی شادی پرمووی بن رہی ہو تو ساتھ بیٹھنا چاہئے یا ناراض کرناچاہئے ؟
جواب:شادی بیاہ میں مووی بنانایابنواناجیسے فی زمانہ اکثرشادیوں میں غیرشرعی کاموں کاارتکاب ہوتاہے ،بے پردگی اورمردوعورت کااختلاط ہوتاہے اورپھریہاں عورتوں کامووی بنوانافتنے سے خالی نہیں لہذااس کی اجازت نہیں۔