تازہ ترین

اگر عصرکی نمازپڑھ رہے ہوں اورابھی 2 ہی رکعت اداکی تھیں کہ مغرب کاوقت شروع ہوگیا۔توایسے میں عصر کی نمازکاکیاحکم ہوگا۔

سوال: اگر عصرکی نمازپڑھ رہے ہوں اورابھی 2 ہی رکعت اداکی تھیں کہ مغرب کاوقت شروع ہوگیا۔توایسے میں عصر کی نمازکاکیاحکم ہوگا۔

جواب:عصرکی نماز وقت میں شروع کی اوراس دوران مغرب کی نماز کاوقت شروع ہو جائے  ،تو نمازکوجاری  رکھتے ہوئے مکمل کیاجائے یہ نمازادا ہی کہلائے گی ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے