سوال: ایک شخص جس سات سال سے اپنی بیوی بچوں کا نان نفقہ نہیں دے رہا ،تو کیا عورت ایسے شوہر سے خلع لے سکتی ہے؟
جواب: اگر شوہر نفقہ واجب ہونے کے باوجود بیوی کا نفقہ نہیں اٹھاتا تو عورت کو اس سے خلع لینا جائز ہے البتہ خلع شوہر سے ہی لی جائے کسی ادارے سے نہ لی جائے ۔