اگر انگلی پر پٹی باندھی ہو تو کیا نماز ہوجائے گی؟

سوال: اگر انگلی پر پٹی باندھی ہو تو کیا نماز ہوجائے گی؟

جواب:انگلی پر پٹی اگرکسی شرعی وجہ سےباندھی ہواوردورانِ وضواس پرمسح بھی کرلیاہوتویہ نماز درست ہونے سے مانع نہیں۔

(دعوت اسلامی)

دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے